دمجلاتو دافغانستان اسلامي امارت وب سایت

شریعت

تازه لیکنې شریعت

ماہنامہ شریعت کا 112واں شمارہ منظرِعام پر

salik
شمارہ نمبر 112 اس شمارے میں آپ پڑھ سکتے ہیں امارت اسلامیہ کے سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر اخوند کا کھلا خط پڑھ سکتے ہیں۔ جو موجودہ حالات میں امارت اسلامیہ کا بہترین سیاسی موقف اور ترقی یافتہ افغانستان کے قیام کے لیے بہترین فارمولہ ہے۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی شریعت سے تفصیلی گفتگو جس میں امارت اسلامیہ کے حوالے پوچھے جانے والےتمام سوالات کے تفصیلی جوابات موجود ہیں۔ یہ ایک......
تازه لیکنې شریعت

ماہنامہ شریعت کا 111واں شمارہ منظرِعام پر

Habibullah Helal
شمارہ نمبر 111 قارئین کرام یہ شمارہ امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس و امیراول امیرالمومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی آٹھویں برسی کی مناسبت سے خصوصی شمارہ ہے۔ اس شمارے میں مستقل سلسلوں کے علاوہ دیگر تمام مضامین امیرالمؤمنین رحمہ اللہ کی شخصیت اور یادوں کے گرد گھومتے ہیں۔ اس شمارے میں بہت سی خاص چیزیں شامل ہیں۔ پہلے نمبر پر عید الفطر کے موقع پر امیرالمؤمنین شیخ ہبۃ اللہ اخند زادہ کا......
شریعت

ماہنامہ شریعت کا 110واں شمارہ منظرِعام پر

Habibullah Helal
شمارہ نمبر 110 اس شمارے میں آپ مارچ کے وسط میں روس میں ہونے والے افغان امن کانفرنس میں ہونے والی امارت اسلامیہ کے رہنماوں کی گفتگو ملاحظہ کرسکتے ہیں۔جس میں امارت اسلامیہ کے سیاسی نائب محترم ملا عبدالغنی برادر، مولوی شیرمحمدعباس ستانگزئی اور شیخ عبدالحکیم صاحب کی مکمل گفتگو پیش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے سربراہ مولوی امیرخان متقی صاحب کا بیان شامل اشاعت ہے جو......
شریعت

ماہنامہ شریعت کا 109واں شمارہ منظرِعام پر

Habibullah Helal
شمارہ نمبر 10928 فروری 2021 کو امارت اسلامیہ اور امریکا کے درمیان ہونے والے دوحہ معاہدے کی پہلی سالگرہ تھی۔ جس پر امارت اسلامیہ کے میڈیا ونگ کی جانب سے ایک علمی وتحقیقی سیمینار کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جس میں امارت اسلامیہ کے ممتاز قلم کاروں نے اپنے مقالے پیش کیے۔ ممتاز علما نے بیانات کیے اور امارت اسلامیہ کے رہنماوں کے پیغامات پیش کیے گئے۔ان بیانات اور مقالات میں حالیہ دوحہ معاہدے کا......
شریعت

ماہنامہ شریعت کا 108واں شمارہ منظرِعام پر

Habibullah Helal
اس شمارے میں امارت اسلامیہ اور یونیسف کے درمیان چار ہزار پرائمری سکولوں اور طبی مراکز کی تعمیر کے معاہدے پر عبدالستار سعید کا اہم مضمون، امارت اسلامیہ کے ترجمان جناب ذبیح اللہ مجاہد سے نئی امریکی انتظامیہ امن مذاکرات  اور میڈیا پر گردش کرتی افواہوں اور خبروں کی صورت حال پر جامع گفتگو، امارت اسلامیہ کے اعلی سطحی وفود کے دورہ روس وایران پر جامع رپوٹ اور کابل کی اشرف غنی انتظامیہ کی جانب......