دمجلاتو دافغانستان اسلامي امارت وب سایت
شریعت

ماہنامہ شریعت کا 110واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 110
اس شمارے میں آپ مارچ کے وسط میں روس میں ہونے والے افغان امن کانفرنس میں ہونے والی امارت اسلامیہ کے رہنماوں کی گفتگو ملاحظہ کرسکتے ہیں۔جس میں امارت اسلامیہ کے سیاسی نائب محترم ملا عبدالغنی برادر، مولوی شیرمحمدعباس ستانگزئی اور شیخ عبدالحکیم صاحب کی مکمل گفتگو پیش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے سربراہ مولوی امیرخان متقی صاحب کا بیان شامل اشاعت ہے جو انہوں نے اپنے کمیشن کے عہدیداروں سے کیا ہے۔ اس کے علاوہ قطر دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کا تفصیلی انٹرویو شامل اشاعت ہے جو انہوں نے ترکی سے آپریٹ ہونے والے مصری چینل سے کیا ہے۔
اس کے علاوہ دوحہ معاہدہ کے حوالے سے تفصیلی مضامین شامل اشاعت ہیں۔ جن میں دوحہ معاہدے کا ہر پہلو سے جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ معاہدے سے امارت اسلامیہ نے کیا حاصل کیا؟معاہدے کے ٹوٹنے سے امارت اسلامیہ کو کوئی نقصان ہوگا نہیں؟ دوحہ معاہدے کے ٹوٹنے سے امریکہ کو فائدہ ہوگا یا نقصان؟ اس کے علاوہ دیگر اہم سوالوں کے جوابات آپ کو ان مضامین سے مل جائیں گے۔
اس کے علاوہ دیگر اہم معلوماتی مستقل سلسلے جو آپ کو افغانستان کے حالات پر وافر معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔
امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

[dflip id=”2357″ type=”thumb” ][/dflip]

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏
ورڈ فائل ڈاونلوڈ لنک ‏
ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ
www.twitter.com/shariatmagazin
الامارہ وٹس آپ نمبر
0093708638285

اړوند نور مطالب او مجلې

ماہنامہ شریعت کا 111واں شمارہ منظرِعام پر

Habibullah Helal

ماهنامہ شریعت شمارہ 94

admin

ماهنامہ شریعت شمارہ 22

salik